اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں سینئر سویلین و فوجی حکام پر مشتمل اعلی سطح کے وفد نے پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے پہلے اجلاس شرکت کی غرض سے ہفتہ کو کابل کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں افغان وفد کی قیادت افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے کی۔اجلاس کے …
سیکرٹری خارجہ کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد کا دورہ کابل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں سینئر سویلین و فوجی حکام پر مشتمل اعلی سطح کے وفد نے پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے پہلے اجلاس شرکت کی غرض سے ہفتہ کو کابل کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں افغان وفد کی قیادت افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے کی۔اجلاس کے دوران انسداد دہشت گردی،تشدد کے خاتمے،امن و مصالحت،مہاجرین کی واپسی،اقتصادی ترقی کے شعبوں میں تعاون کیلئے مشترکہ ایکشن پلان کے حوالے سے امور زیر بحث لائے گئے۔








