کابل ۔ 07 مارچ (اے پی پی) مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 37ارکان ہلاک ہوگئے، قندہار میں طالبان اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 15طالبان اور6پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے،ہ قندوز میں ایک دھماکے میں 15طالبان ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگرہارکے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم …
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 37 ارکان ہلاک

مزید خبریں
کابل ۔ 07 مارچ (اے پی پی) مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہارکے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 37ارکان ہلاک ہوگئے، قندہار میں طالبان اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 15طالبان اور6پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے،ہ قندوز میں ایک دھماکے میں 15طالبان ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ ننگرہارکے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 37ارکان ہلاک ہوگئے جن میں تین خود کش حملہ آور بھی شامل ہیں۔








