اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے سی این جی ایسوسی ایشن کے راہنما غیاث عبداللہ پراچہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور انہیں وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ غیاث عبداللہ پراچہ نے وزیر خزانہ کو سی این جی کے شعبہ کے مسائل،درآ مدی بل میں کمی اور تیل و گیس کے شعبےمیں سرمایہ کاری کے بارے میں مختلف تجاویز دیں۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث عبداللہ پراچہ کی وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات

مزید خبریں