اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسند یدہ ملک بنا دیا ہے جس کے باعث پاکستان 2025ء میں دنیا کی بہترین اور 2047ءمیں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی کر رہا ہے، دنیا کا ہر مستند جریدہ پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہا ہے۔
سی پیک نے پاکستان کو دنیا کا پسند یدہ ملک بنا دیا

مزید خبریں