اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) جمیعت علماءاسلام (ف) بلوچستان کے سیاسی رہنما اور وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ سی پیک ایجنڈا پورے پاکستان کی معاشی قسمت بدل دے گا اور صوبہ بلوچستان سی پیک منصوبے میں گوادر پورٹ کی وجہ سے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مولانا امیر زمان نے اپنے دفتر میں بلوچستان کے وفد …
سی پیک پاکستان کی معاشیات بدل دے گا ، وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) جمیعت علماءاسلام (ف) بلوچستان کے سیاسی رہنما اور وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ سی پیک ایجنڈا پورے پاکستان کی معاشی قسمت بدل دے گا اور صوبہ بلوچستان سی پیک منصوبے میں گوادر پورٹ کی وجہ سے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مولانا امیر زمان نے اپنے دفتر میں بلوچستان کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔








