سی پیک کی تکمیل سے مشرق وسطی کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے،سٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مشرق وسطی کے ممالک کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے۔ سا ل 2015ءکے دوران ان ممالک کو 26 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں جو استفادہ سے کہیں کم ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2016ءکے دوران کرغستان کو …

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مشرق وسطی کے ممالک کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے۔ سا ل 2015ءکے دوران ان ممالک کو 26 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں جو استفادہ سے کہیں کم ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2016ءکے دوران کرغستان کو صرف 7 لاکھ 36 ہزار ڈالر کی برآمدات کی گئیں جن میں فرنیچر کی برآمدات کا تناسب 0.003 فیصد کے قریب ہے۔

Leave a Reply