اسلام آباد ۔ 05اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت گلگت بلتستان کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، بنیادی ڈھانچے اور سڑک کے رابطوں کی وجہ سے گلگت بلتستان ڈرائی فروٹ انڈسٹری کو بے حد فائدہ ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کو ترقیاتی منصوبوں سے یکساں فائدہ ہوا ہے،اس کے نمایاں منصوبوں میں دو …
سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، بنیادی ڈھانچے اور سڑک کے رابطوں سے گلگت بلتستان ڈرائی فروٹ انڈسٹری کو بے حد فائدہ ہوگا، حکام
اسلام آباد ۔ 05اگست (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) منصوبے کے تحت گلگت بلتستان کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے، بنیادی ڈھانچے اور سڑک کے رابطوں کی وجہ سے گلگت بلتستان ڈرائی فروٹ انڈسٹری کو بے حد فائدہ ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کو ترقیاتی منصوبوں سے یکساں فائدہ ہوا ہے،اس کے نمایاں منصوبوں میں دو ہائیڈرو پراجیکٹس ، خواتین یونیورسٹی ، کینسر و کارڈیک ہسپتال اور میڈیکل کالج شامل ہیں اس کے علاوہ گلگت کے علاقے مقپونڈاس میں ایک خصوصی اقتصادی زون بھی تعمیر کیا جائے گا۔









