اسلام آباد ۔21 جون (اے پی پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت گوادر میں بنیادی ضروریات سمیت عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پلاننگ کمیشن آف پاکستان سی پیک کے تحت گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گوادر کا نیا ماسٹر پلان بلوچستان بالخصوص گوادر کے عوام اور سی پیک کی ضروریات کے …
سی پیک کے تحت گوادر میں بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔21 جون (اے پی پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت گوادر میں بنیادی ضروریات سمیت عوام کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پلاننگ کمیشن آف پاکستان سی پیک کے تحت گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے گوادر کا نیا ماسٹر پلان بلوچستان بالخصوص گوادر کے عوام اور سی پیک کی ضروریات کے عین مطابق تشکیل دیا ہے۔








