سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو شمسی توانائی کے استعمال پر راغب کیا جا رہا ہے، سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے کہا ہے کہ سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو شمسی توانائی کے استعمال پر راغب کیا جارہا ہے۔ انہوں نے توانائی کے شعبے میں موجودہ سرمایہ کاری کو نا کافی قرار دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ کے تحت مزید سرمایہ کاری کی امید ظاہر کر دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے کہا ہے کہ سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو شمسی توانائی کے استعمال پر راغب کیا جارہا ہے۔ انہوں نے توانائی کے شعبے میں موجودہ سرمایہ کاری کو نا کافی قرار دیتے ہوئے سی پیک منصوبہ کے تحت مزید سرمایہ کاری کی امید ظاہر کر دی ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سپیشل اکناملک زونز میں سرمایہ کاری ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے اور اس کے لیئے مقامی انڈسٹری میں ٹیکنالوجی کا استعمال نہایت ضروری ہے۔