سی پیک کے طویل المدتی پلان کی منظوری کے لئے مشترکہ کوآپریشن کمیٹی کا ساتوںاجلاس پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبے کے طویل المدتی پلان کی منظوری کے لئے ساتواں مشترکہ کوآپریشن کمیٹی کاساتواں اجلاس پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، اجلاس میں مغربی روٹ کے کئی منصوبوں کے معاہدے ہونے کی توقع ہے۔ اجلاس میں گلگت ،شندور ، چترال،چکدرہ نوکنڈی، موسی خیل،پنجگور روڈ کی منظوری بھی دی جائے گی۔گلگت بلتستان میں توانائی کے دو …

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبے کے طویل المدتی پلان کی منظوری کے لئے ساتواں مشترکہ کوآپریشن کمیٹی کاساتواں اجلاس پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، اجلاس میں مغربی روٹ کے کئی منصوبوں کے معاہدے ہونے کی توقع ہے۔ اجلاس میں گلگت ،شندور ، چترال،چکدرہ نوکنڈی، موسی خیل،پنجگور روڈ کی منظوری بھی دی جائے گی۔گلگت بلتستان میں توانائی کے دو منصوبوں کی بھی منظوری متوقع ہے۔اجلاس میں چین سے اعلی سطح کا وفد شرکت کرے گا۔

Leave a Reply