کنگسٹن ۔ 16 جولائی (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں جمیکا تلاواز نے گیانا ایمزون واریئرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شکیب الحسن نے 54 اور کرس گیل نے 45 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
سی پی ایل میں جمیکا نے گیانا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
مزید خبریں