اسلام آباد ۔ 28جنوری (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ ”سی ڈی اے“ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے موسم بہار شجرکاری مہم کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں، شجر کاری مہم کا آغاز15فروری کو ایف نائن پارک اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب سے کیا جائے گا، مہم کے دوران دارالحکومت میں 6لاکھ پودے لگائے جائیں گے ۔ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر …
سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل کی اے پی پی سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28جنوری (اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارہ ”سی ڈی اے“ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے موسم بہار شجرکاری مہم کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں، شجر کاری مہم کا آغاز15فروری کو ایف نائن پارک اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب سے کیا جائے گا، مہم کے دوران دارالحکومت میں 6لاکھ پودے لگائے جائیں گے ۔ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان نے اتوار کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ سی ڈی اے نے شجر کاری مہم کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔








