شامی شہرادلب میں شہریوں کے محفوظ انخلاءکے لیے بات چیت جاری ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگی لاروف نے کہا ہے کہ شام کے ادلب شہر میں شدت پسند عسکری گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی سے قبل وہاں سے شہریوں کے پر امن انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے۔روس کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابقان کا کہنا ہے کہ ہم ادلب میں انسانی کوری ڈور قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس حوالے سے …

ماسکو ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگی لاروف نے کہا ہے کہ شام کے ادلب شہر میں شدت پسند عسکری گروپوں کے خلاف فوجی کارروائی سے قبل وہاں سے شہریوں کے پر امن انخلاء کے لیے بات چیت جاری ہے۔روس کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابقان کا کہنا ہے کہ ہم ادلب میں انسانی کوری ڈور قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور اس حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔