شام میں امریکی فوجی اڈے غیر قانونی ہیں، روس

ماسکو ۔ 22 جولائی (اے پی پی) روس نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا۔ارنا نیوز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں شام میں امریکی فوجی اڈوں کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کے سلسلے میں روس اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply