شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی باتیں سیاسی بیان بازی ہیں، روسی صدر

ماسکو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام میں روسی فوج کی جانب سے ممکنہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات کے مطالبات کو سیاسی بیان بازی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ ایسے سیاسی بیانات شام کی حقیقی صورت حال کی ترجمانی نہیں کرتے۔

مزید خبریں

Leave a Reply