شام میں پہلے بین الاقوامی تجارتی میلے کا آغاز

دمشق ۔ 18 اگست (اے پی پی) شامی حکومت نے2011ءسے شروع ہونے والی جنگ کے بعد جمعرات کو پہلے بین الاقوامی تجارتی میلے کا آغاز کردیا۔ میلہ دمشق میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے سے چند کلومیٹر کے فاصلے منعقد کیا جا رہا ہے۔شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اس10 روزہ میلے میں 43 ممالک سے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

Leave a Reply