شام کے صدر بشار الاسد کو قتل کرانے کے لئے کبھی غور تک نہیں کیا، امریکی صدرٹرمپ

واشنگٹن ۔ 6ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مزید ساڑھے 6 سال تک صدارت کے عہدے پر فائز رہیں گے اور شام کے صدر بشار الاسد کوقتل کرانے سے متعلق انھوں نے کبھی غور تک نہیں کیا۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار میں مضمون لکھنے والے افسر کو بزدل اور صحافی کی لکھی گئی کتاب کو افسانہ …

واشنگٹن ۔ 6ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مزید ساڑھے 6 سال تک صدارت کے عہدے پر فائز رہیں گے اور شام کے صدر بشار الاسد کوقتل کرانے سے متعلق انھوں نے کبھی غور تک نہیں کیا۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار میں مضمون لکھنے والے افسر کو بزدل اور صحافی کی لکھی گئی کتاب کو افسانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزید ساڑھے 6برس تک صدارت پر فائز رہیں گے۔