شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی

ڈربی ۔ 23 اگست (اے پی پی) سابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹونٹی کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی، انہوں نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ نیٹ ویسٹ میں ہیمشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف کوارٹر فائنل میں یہ کارنامہ انجام دیا، آفریدی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور سنچری سکور کی، یہ ان کی ٹی …

ڈربی ۔ 23 اگست (اے پی پی) سابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹونٹی کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی، انہوں نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ نیٹ ویسٹ میں ہیمشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف کوارٹر فائنل میں یہ کارنامہ انجام دیا، آفریدی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور سنچری سکور کی، یہ ان کی ٹی ٹونٹی کیریئر کی پہلی سنچری ہے، انہوں نے7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 101 رنز کی دلکش اننگز کھیلی

مزید خبریں

Leave a Reply