اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اتوار کو چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کر دیا جس سے 36میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جبکہ منصوبہ کی مجموعی پیداواری استعداد 108میگاواٹ ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ منصوبہ پورا سال اتنی بجلی ضرور پیدا کر ے گا جس سے …
شاہد خاقان عباسی کا چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے فیز کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اتوار کو چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کر دیا جس سے 36میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی جبکہ منصوبہ کی مجموعی پیداواری استعداد 108میگاواٹ ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ منصوبہ پورا سال اتنی بجلی ضرور پیدا کر ے گا جس سے چترال اور گردونواح کے علاقوں کی بجلی ضروریات پوری ہوںگی








