اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بھٹو مرحوم کی پارٹی میں شمولیت سے اسے چھوڑنے تک تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بھٹو مرحوم یاد نہیں آئے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اعلی عدلیہ کو دباو میں لانے کی مذموم کوششیں بند کریں۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود …
شاہ محمود قریشی اعلی عدلیہ کو دباو میں لانے کی مذموم کوششیں بند کریں، آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بھٹو مرحوم کی پارٹی میں شمولیت سے اسے چھوڑنے تک تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بھٹو مرحوم یاد نہیں آئے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اعلی عدلیہ کو دباو میں لانے کی مذموم کوششیں بند کریں۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان اپنے حق میں فیصلے کو انصاف کا نام دیتے ہیں،عدالتیں حقائق اور ثبوت کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں۔








