وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
شزہ فاطمہ خواجہ کا شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیرِ برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔
اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں شزہ فاطمہ خواجہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی۔ انہوں نے کہاکہ پاک قطر دوستی کی بنیاد رکھنے والی شخصیت کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی








