انقرہ۔18نومبر (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام کے علاقے آفرین کو علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی علاقے میں شاخ پی وائے ڈی سے پاک کیے جانے کی ضرورت ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردوان نے اپنی سیاسی جماعت کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ضلعی چیئرمینوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آفرین کو دہشت گردوں سے …
شمالی شام کے علاقے آفرین کو علیحدگی پسند تنظیم پی وائے ڈی سے پاک کیے جانے کی ضرورت ہے،طیب اردوان

مزید خبریں
انقرہ۔18نومبر (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شمالی شام کے علاقے آفرین کو علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کی علاقے میں شاخ پی وائے ڈی سے پاک کیے جانے کی ضرورت ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردوان نے اپنی سیاسی جماعت کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ضلعی چیئرمینوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آفرین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے بعد وہاں کی نگران چوکیوں پر فوجیوں کی تعیناتی کی جائے گی۔








