شمالی کوریا مزید کوئی اشتعال انگیزی نہ کرے، جنوبی کوریا

سیول ۔ 22 اگست (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو جواز بناتے ہوئے کوئی اشتعال انگیز اقدام نہ کرے۔ جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر نے کابینہ اجلاس میں واضح کیا کہ امریکا اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ مشقیں دفاعی نوعیت …

سیول ۔ 22 اگست (اے پی پی) جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کو جواز بناتے ہوئے کوئی اشتعال انگیز اقدام نہ کرے۔ جنوبی کوریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر نے کابینہ اجلاس میں واضح کیا کہ امریکا اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ مشقیں دفاعی نوعیت کی ہیں اور ان کا مقصد جزیرہ نما کوریا میں فوجی کشیدگی بڑھانا نہیں ہے۔

Leave a Reply