شمالی کوریا کا ایٹم بم سے کئی گنا طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ

پیانگ یانگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) شمالی کوریا نے ایٹم بم سے کئی گنا طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کے مطابق اس بم کو دور تک مار کرنے والے میزائل پر نصب کیا جا سکتا ہے۔ ادھر امریکی زلزلہ پیماﺅں کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے شمال مشرقی علاقہ میں 6.3 شدت کے زلزلہ کا پتہ چلا ہے جو ممکنہ طور پر جوہری …

پیانگ یانگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) شمالی کوریا نے ایٹم بم سے کئی گنا طاقتور ہائیڈروجن بم کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کے مطابق اس بم کو دور تک مار کرنے والے میزائل پر نصب کیا جا سکتا ہے۔ ادھر امریکی زلزلہ پیماﺅں کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے شمال مشرقی علاقہ میں 6.3 شدت کے زلزلہ کا پتہ چلا ہے جو ممکنہ طور پر جوہری دھماکہ کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

Leave a Reply