پیانگ یانگ۔11مارچ (اے پی پی):شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل کے قریب سٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا جنہوں نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔شنہوا کے مطابق یہ سٹریٹجک کروز میزائل کورین پیپلز آرمی کے ایک جنگی بحری جہاز ( ڈسٹرائر چوئی ہیون)سے فائر کیے گئے جو ملک کے مغربی ساحل کے قریب سمندر کے اوپر سے ہوتے ہوئے قریبی جزیرے پر قائم ہدف کو نشانہ بنانے میں …
شمالی کوریا کا سٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ،ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا

مزید خبریں
پیانگ یانگ۔11مارچ (اے پی پی):شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل کے قریب سٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا جنہوں نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔شنہوا کے مطابق یہ سٹریٹجک کروز میزائل کورین پیپلز آرمی کے ایک جنگی بحری جہاز ( ڈسٹرائر چوئی ہیون)سے فائر کیے گئے جو ملک کے مغربی ساحل کے قریب سمندر کے اوپر سے ہوتے ہوئے قریبی جزیرے پر قائم ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے یہ کارروائی ٹی وی پر براہ راست دیکھی۔ یہ تجربہ جدید جنگی جہاز کی عملی کارکردگی جانچنے کے سلسلے کا حصہ تھا۔








