واشنگٹن ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے چھٹے طاقتور ایٹمی دھماکہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی کارروائیاں اور اس کے بیانات امریکہ کیلئے خطرہ ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا ایک بے اصول ملک ہے جو امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔
شمالی کوریا کی کارروائیاں امریکہ کیلئے خطرہ ہیں، ٹرمپ

مزید خبریں