واشنگٹن ۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے نئے صدر کی شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے مخالف نہیں۔ ا ین بی سی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اس کے لیے موزوں حالات کا ہونا ضروری ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جائے …
شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا مخالف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 13 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے نئے صدر کی شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے مخالف نہیں۔ ا ین بی سی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اس کے لیے موزوں حالات کا ہونا ضروری ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کی شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کی تجویز اس معاملے پر امریکی نقطہ نظر کے خلاف ہے۔ امریکا جو جنوبی کوریا کا اہم اتحادی ہے، مزید اقتصادی پابندیوں اور عالمی تنہائی کے ذریعے شمالی کوریا پر اس کے جوہری پروگرام کے حوالے سے دباو¿ ڈالنا چاہتا ہے۔








