بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی)شمسی توانائی کے ذریعے چلنے والے جہاز نے دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے کے سلسلے میں اپنی حتمی پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔ اتوار کے روز سولر امپلس ٹو نامی اس جہاز نے یہ آخری پرواز قاہرہ سے بھری۔ یہ طیارہ قاہرہ سے اپنی حتمی منزل ابوظہبی پہنچے گا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ پرواز 48 تا 72 گھنٹے طویل ہو سکتی …
شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز، اپنی حتمی پرواز پر
بیجنگ ۔ 24 جولائی (اے پی پی)شمسی توانائی کے ذریعے چلنے والے جہاز نے دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے کے سلسلے میں اپنی حتمی پرواز کا آغاز کر دیا ہے۔ اتوار کے روز سولر امپلس ٹو نامی اس جہاز نے یہ آخری پرواز قاہرہ سے بھری۔ یہ طیارہ قاہرہ سے اپنی حتمی منزل ابوظہبی پہنچے گا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ پرواز 48 تا 72 گھنٹے طویل ہو سکتی ہے۔








