شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین جرمنی اور پولینڈ کے دورے پر

وارسا ۔ 18جولائی (اے پی پی) برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ شہزادی کیتھرین پولینڈ اور جرمنی کے دورے کی پہلی منزل پولستانی دارالحکومت وارسا پہنچ گئے ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ کے بعد شاہی جوڑا جرمنی کا دورہ کریں گا۔ اس دورے میں انکے ہمراہ ان کا تین سالہ بیٹا شہزادہ جارج اور دو برس کی بیٹی شہزادی شارلٹ بھی موجود ہیں۔

Leave a Reply