شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (ویمن ونگ) کے زیراہتمام جاری 5ویں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل میچ (کل) بدھ کو لاہور کنٹری کلب مرید کے میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں پی سی بی الیون، زرعی ترقیاتی بینک، سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔

Leave a Reply