کراچی۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوئے شیخ رشید احمد نے اتوار کو کراچی سرکلر ریلوئے (کے سی آر) بحالی منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے گیلانی، ناظم آباد ، گلبائی اور شاہ عبدالطیف اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سی اے او ریلویز نثار احمد میمن، ڈی …
شیخ رشید کا کے سی آر بحالی منصوبے پر کام کا جائزہ لینے کےلئے مختلف سٹیشنوں کا دورہ

مزید خبریں
کراچی۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوئے شیخ رشید احمد نے اتوار کو کراچی سرکلر ریلوئے (کے سی آر) بحالی منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کا جائزہ لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے گیلانی، ناظم آباد ، گلبائی اور شاہ عبدالطیف اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سی اے او ریلویز نثار احمد میمن، ڈی ایس ریلویز کراچی ارشد سلام خٹک اور پی ڈی کے سی آر امیر محمد داود پوتہ موجود تھے ۔








