اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ شیر خیبر سے کراچی تک سیاسی گیدڑوں کا پیچھا کرے گا، شیر دھاڑ رہا ہے اور گیدڑ بھاگ رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ شہر کا رخ کر کے ان گیدڑوں نے اپنی سیاسی موت کو خود دعوت دی ہے۔ …
شیر خیبر سے کراچی تک سیاسی گیدڑوں کا پیچھا کرے گا، ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ شیر خیبر سے کراچی تک سیاسی گیدڑوں کا پیچھا کرے گا، شیر دھاڑ رہا ہے اور گیدڑ بھاگ رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ شہر کا رخ کر کے ان گیدڑوں نے اپنی سیاسی موت کو خود دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو گیدڑوں کی نہیں بلکہ شیر کی ضرورت ہے۔ شیر ترقی اور خوشحالی کا نشان ہے۔








