شی جن پنگ چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب

بیجنگ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) صدر شی جن پنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس بدھ کی صبح بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا ۔ اجلاس میں شی جن پنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ …

بیجنگ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) صدر شی جن پنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا پہلا کل رکنی اجلاس بدھ کی صبح بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا ۔ اجلاس میں شی جن پنگ کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے ارکین، سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے اراکین بھی منتخب کیے گئے ہیں۔مرکزی کمیٹی کے سیکرٹیر یٹ کے اراکین کی منظوری دی گئی اور مرکزی فوجی کمیشن کے اراکین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انیسویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کے پہلے کل رکنی اجلاس میں منتخب شدہ جنرل سیکرٹری ، نائب جنرل سیکرٹری اور قائمہ کمیٹی کے اراکین کی توثیق کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply