صدرمملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر بلو چستان اور صوبائی وزراءنے استقبال کیا

کوئٹہ ۔ 8 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پرمنگل کو کوئٹہ پہنچ گئے، کوئٹہ ایئرپورٹ پر صدر مملکت ممنون حسین کا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،صوبائی وزراءرحمت صالح بلوچ، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،نواب محمد خان شاہوانی،صوبائی مشیر سردار رضا بڑیچ ،صوبائی مشیر سردار در محمد ناصر ،سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حریفال، آئی جی پولیس احسن محبوب ،سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق …

کوئٹہ ۔ 8 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پرمنگل کو کوئٹہ پہنچ گئے، کوئٹہ ایئرپورٹ پر صدر مملکت ممنون حسین کا گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ،صوبائی وزراءرحمت صالح بلوچ، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،نواب محمد خان شاہوانی،صوبائی مشیر سردار رضا بڑیچ ،صوبائی مشیر سردار در محمد ناصر ،سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حریفال، آئی جی پولیس احسن محبوب ،سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ صدر مملکت کوئٹہ ایئر پورٹ سے گورنر ہاﺅ س روانہ ہوگئے۔ صدر مملکت (آج) بدھ کو بلوچستان یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کرینگے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply