صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت جامعہ اردو کی سینیٹ کا اجلاس

کراچی۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا39 واں اجلاس صدر مملکت اور جامعہ اردو کے چانسلر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس کراچی میں منعقد ہوا۔ پیر کو جامعہ اردو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی چیئر مین سینیٹ جاوید اشرف حسین، شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین، وفاقی سیکریٹری تعلیم ارشد مرزا، صدر انجمن ترقی اردو واجد …

کراچی۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کا39 واں اجلاس صدر مملکت اور جامعہ اردو کے چانسلر ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس کراچی میں منعقد ہوا۔ پیر کو جامعہ اردو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی چیئر مین سینیٹ جاوید اشرف حسین، شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین، وفاقی سیکریٹری تعلیم ارشد مرزا، صدر انجمن ترقی اردو واجد جواد، پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد، پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل، ڈاکٹر ریاض احمد، ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندے پروفیسر ڈاکٹر اے کیو مغل، رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم نے شرکت کی۔

Leave a Reply