اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) صدرمملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے 22 نومبر 2019 کو قومی اسمبلی کا اجلاس جو مورخہ 2 دسمبر 2019 بروز پیر کو شام 4 بجے پارلیمنٹ میں طلب کیا گیا تھا ا±سے موخر کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے اجلاس کو موخر کرنے کا نوٹیفیکیشن آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت کیا ہے۔
صدرمملکت کی جانب سے 2 دسمبر کو طلب کیا جانے والا قومی اسمبلی کا اجلاس موخر

مزید خبریں