ملتان۔3 فروری(اے پی پی ) صدرمملکت ممنون حسین معروف سیاستدان جاویدہاشمی کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کے لئے مختصر دورہ پر ملتان پہنچے۔ایئرپورٹ پرگورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ نے صدر پاکستان کااستقبال کیا۔اس مو قع پر کمشنر بلال احمد بٹ اورمسلم لیگی رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ بھی موجودتھے۔شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد صدرمملکت واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔
صدرمملکت کی مختصردورے پرملتان آمد

مزید خبریں