صدرممملکت ڈاکٹرعارف علوی کا میر عبدالمجید بزنجوکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 18مئی (اے پی پی) صدرممملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بلوچستان اسمبلی کے سپیکرعبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجوکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے۔ ہفتہ کویہاں جاری بیان میں عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ تعزیت کااظہارکرتے ہوئے صدرمملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب اورغمزدہ خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

Leave a Reply