اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی والدہ (مرحومہ) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور جملہ …
صدر آزاد کشمیر کا چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی والدہ (مرحومہ) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔








