اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے مرحوم علی حیدر کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کےلئے دعا کی۔ صدرِ نے سوگوار خاندان کے …
صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر سے تعزیت کااظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے مرحوم علی حیدر کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کےلئے دعا کی۔ صدرِ نے سوگوار خاندان کے صبرِ جمیل کےلئے بھی دعا کی ۔








