صدر ایردوآن کا 1000 سے زیادہ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

انقرہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے اور ناکام فوجی بغاوت سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو کسی فرد الزام کے بغیر زیر حراست رکھنے کی مدت میں اضافہ کردیا ہے۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو کے مطابق صدر ایردوآن کے دستخطوں سے ہفتے کے روز جاری کردہ اس حکم …

انقرہ ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے اور ناکام فوجی بغاوت سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو کسی فرد الزام کے بغیر زیر حراست رکھنے کی مدت میں اضافہ کردیا ہے۔ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی اناطولو کے مطابق صدر ایردوآن کے دستخطوں سے ہفتے کے روز جاری کردہ اس حکم کے تحت حکومت کو گولن تحریک سے مشتبہ تعلق کے الزام میں 1043 نجی اسکولوں ،1229 خیراتی اداروں اور فاو¿نڈیشنوں،19 ٹریڈ یونینوں،15 جامعات اور 35 میڈیکل اداروں کو بند کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا ہے۔

Leave a Reply