صدر رجب طیب اردوان کا امیر کویت کو ٹیلی فون،ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت

استنبول ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امیر کویت شیخ صباح الجابر الصباح کو ٹیلیفون کرتے ہوئے ان کی ہمشیرہ الشیخہ فریحہ ال احمد الجابر الصباح کی رحلت پر تعزیت کا اظہار افسوس کیا اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت کی۔