صدر مملکت آصف علی زرداری اپنا غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری اپنا غیر ملکی نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت بیرونِ ملک کے نجی دورہ کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔







