صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر بیرون ملک روانہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر بیرون ملک روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔یہ بات جمعرات کے روز ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی۔