اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان میں کہی گئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

مزید خبریں
اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان میں کہی گئی۔








