صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس23 فروری بروز پیر کو طلب کیا ہے۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 فروری 2026 کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔