صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ماناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق کرغز پارلیمان کے سپیکر مارلین ماماتالیئیف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو الوداع کیا ۔

بشکیک۔9جولائی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ماناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق کرغز پارلیمان کے سپیکر مارلین ماماتالیئیف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو الوداع کیا ۔