صدر مملکت ممنون حسین نے بیرسٹر عثمان ابراہیم سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لے لیا

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بیرسٹر عثمان ابراہیم سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

مزید خبریں