اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) کشمالہ طارق نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے وفاقی محتسب کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کشمالہ طارق سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ بعد ازاں صدر مملکت ممنون حسین سے کشمالہ طارق نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے …
صدر مملکت ممنون حسین نے کشمالہ طارق سے ان کے عہدے کا حلف لیا،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) کشمالہ طارق نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے وفاقی محتسب کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے کشمالہ طارق سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ بعد ازاں صدر مملکت ممنون حسین سے کشمالہ طارق نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے وفاقی محتسب کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اوراس امید کا ا ظہار کیا کہ وہ مو¿ثر اور فعال انداز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔ کشمالہ طارق نے مقام کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی روک تھام کے لئے وفاقی محتسب مقرر کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔








