اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے آئین کی بالادستی کو ہمیشہ مقدم رکھا اور ان کی خدمات کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت …
صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے آئین کی بالادستی کو ہمیشہ مقدم رکھا اور ان کی خدمات کو تاریخ میں سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔








